کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپوں کا نوٹس لے لیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:43:18 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:37:01 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:25:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:15:37 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:10:14 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:01:34 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:57:50 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:54:47 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:54:43 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:48:55
پچھلی خبریں -

کراچی

کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپوں کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب کر لی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء): کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور ان کے اطراف میںآج صبح رینجرز حکام نے چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں ایم کیو ایم نے شدید مذمت کی، کراچی میں صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے چھاپوں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے چھاہوں کی رپورٹ طلب کر لی ہے.

11/03/2015 - 11:01:34 :وقت اشاعت