کارچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنوں سے خطاب متوقع، کاروباری مراکز اور سکول بند، ایم کیو ایم کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

بدھ 11 مارچ 2015 10:57

کراچیاردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : کراچی میں رینجرز اہلکار نے ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ مار کے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایم کیو ایم نے ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے کاروباری مراکز اور سکولوں کو بھی بند کر دیا ہے، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اپنے کارکنان سے خطاب کچھ دیر میں متوقع ہے جس میں وہ ممکنہ طور پرواقعہ کے حوالے سے بات کریں گے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں