ما ہی گیر نہ صر ف ایک جفا کش برا د ر ی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ ایک وفا دا ر برا د ر ی ہے،ڈا ئریکٹر فشر مینز کو آپریٹو سو سا ئٹی
منگل 10 مارچ 2015 23:01
کراچی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) فشر مینز کو آپریٹو سو سا ئٹی کے ڈا ئریکٹر اور پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے سینئر رہنما ابو ذر ما ڑ ی وا لا نے منگل کو جا ر ی ہو نے وا لے بیا ن میں کہا ہے کہ ما ہی گیر نہ صر ف ایک جفا کش برا د ر ی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ ایک وفا دا ر برا د ر ی ہے اور اسی با ت کاثبو ت وہ جمعتہ المبا ر ک بتا ر یخ 13ما ر چ 2015بو قت 3بجے سہ پہر کو کرا چی فش ہا ر بر سے کرا چی پریس کلب برا ستہ آئی سی آئی بر ج ،ڈا کٹر مو را ئی کی حما یت میں ایک عظیم الشا ن ریلی میں شر کت کر کے دیں گے ۔
انہو ں نے کہا کہ ہر با شعو ر اور غیرت مند ما ہی گیر جو کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی تا ر یخی بے لو ث اور انقلا بی خدما ت سے وا قف ہے وہ اس عظیم الشا ن ریلی میں اپنی شر کت کر کے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی سے یکجہتی اور عہد وفا نبھا ئیں گے ۔(جاری ہے)
ما ہی گیر اس با ت سے اچھی طر ح وا قف ہے کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی قیا دت سے پہلے کس طر ح انہیں کچلا گیا اور ان کے تما م تر بنیاد ی حقوق کو پا ما ل کیا گیا اور وہ اس با ت سے بھی اچھی طر ح وا قف ہیں کہ جب سے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے ما ہی گیر و ں کی قیا دت سنبھا لی ہے تب سے لیکر آج تک ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے اپنے انقلا بی اقدا ما ت سے ما ہی گیرو ں کی بے لو ث اور تا ریخی خدما ت کے ذر یعے ما ہی گیرو ں کی حا لت زا ر کو بہتر بنا یا ہے ۔
زندگی کے ہر شعبے میں تعلیم ،صحت ،ما لی امدا د ،شا دی کے مو قع پر غر یب ما ہی گیرو ں کی بیٹیو ں کی ما لی امدا د دور درا ز ما ہی گیر بستیو ں میں پینے کے پا نی کی فرا ہمی اور ما ہی گیر بستیو ں میں بنیا دی تر قیا تی خد ما ت و غیر ہ کی فہرست اتنی طو یل ہے کہ اس کے لئے الفا ظ کا سہا را نہیں لیا جاسکتا ۔انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی غریب پر ور ی اور انسا ن دو ستی کی پا لیسیو ں کی وجہ سے آج پو ر ی ما ہی گیر برا در ی میں امید کا ایک سو ر ج طلو ع ہوا ہے ۔ ابو ذر ما ڑ ی وا لا نے اپنے بیا ن میں مزید کہا کہ 13ما ر چ 2015برو ز جمعہ کو کرا چی کی تما م ماہی گیر بستیو ں میں بسنے وا لے ما ہی گیر کرا چی فش ہا ر بر پر ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی حما یت میں ایک عظیم الشا ن ریلی میں شرکت کریں گے۔انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر نثا ر مورا ئی کی قیا دت میں متحدہیں اور انشا ء اللہ تعا لیٰ اس کا ثبو ت اس ریلی میں بھر پو ر شر کت کریں گے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ