پولیس نے مقابلوں اور چھاپہ مار ارروائیوں کے دوران غیر ملکیوں سمیت 128 ملزمان و گرفتار کرلیا

منگل 10 مارچ 2015 22:41

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) پولیس نے مقابلوں اور چھاپہ مار ارروائیوں کے دوران غیر ملکیوں سمیت 128 ملزمان و گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق شہر ے مختلف علاقوں میں 4 مقابلوں اور درجنوں چھاپہ مار ارروائیوں ے دوران مجموعی طور پر 128 ملزمان و گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 24 پستول، ایک ہزار 610 کلو گرام چرس اور شراب ی 3 بوتلیں برآمد ر لیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں قتل، چوری و ڈکیتی اور منشیات کی فروخت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق افغانستان سے ہے جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے آئے اور پاکستان میں ہی رہائش اختیار کر لی تھی۔ پکڑے جانے والے غیر ملکیوں ک ے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں