ایل این جی کی درآمد کے لیے حکومتی سطح پر کوئی معاہدہ تاحال مکمل نہ ہوسکا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2015 - 23:38:01 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 22:34:16 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 22:28:25 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 21:52:23 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 21:52:23 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 20:32:01 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 20:00:05 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 19:26:26 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 19:04:43 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:52:43 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 17:49:14
- مزید خبریں

کراچی

ایل این جی کی درآمد کے لیے حکومتی سطح پر کوئی معاہدہ تاحال مکمل نہ ہوسکا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء)ایل این جی کی درآمد کے لیے حکومتی سطح پر کوئی معاہدہ تاحال مکمل نہ ہوسکا تاہم ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرنیوالی کمپنی نے مائع گیس کو گیس میں تبدیل کرنے کیلیے ایل این جی فلوٹنگ ری گیسی فیکشن یونٹ (ایف ایس آر یو) کو پاکستان آنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔اینگرو ایلنجی کے چیف ایگزیکٹو شیخ عمران الحق کے مطابق ایف ایس آر یو 10 مارچ تک پاکستان پہنچ جائے گا۔

اس ضمن میں اتھارٹیزکی جانب سے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ اینگرو ایلنجی نے یہ ویسل لیز پر حاصل کی ہے اور اس کیلیے پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل بھی تیار کیا ہے جو 10 مارچ کے بعد آنے والی تمام شپمنٹس کو ہینڈل کریگا۔ انہوں نے کہا کہ ویسل اتھارٹیز سے گرین سگنل ملتے ہی کام شروع کردے گا اور ہم اس کیلیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اینگرو ایل این جی نے پاکستان میں ایل این جی کا کنٹریکٹ حاصل کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/03/2015 - 21:52:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان