کراچی،رئیل اسٹیٹ کی ویب سائٹ لامودی کا نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کا جذبہ پروان چڑھانے اور نجی کارپوریٹ سیکٹر میں عملی تجربہ حاصل کرنے کی سہولت کیلئے سکالر شپ فنڈ کا آغاز
منگل 10 مارچ 2015 19:04
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کی ویب سائٹ لامودی نے پاکستانی نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کے جذبہ کو پروان چڑھانے اور نجی کارپوریٹ سیکٹر میں عملی تجربہ حاصل کرنے کی سہولت کیلئے سکالر شپ فنڈ کا آغازکیا ہے۔
(جاری ہے)
اسکالرشپ پروگرام ہرسمسٹر میں ایک یونیورسٹی طالب علم کو سپانسرکرے گا اور اس کو 25000 روپے مالیت کا سکالرشپ اورکنٹری ڈائریکٹر سعد ارشدکے دفترمیں ایک مکمل ورکنگ ڈے (9am-6pm) کیلئے کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی نظروں سے ایک عالمی کارپوریٹ کمپنی میں پوسٹ گریجویٹ کی سطح کے کام کے ماحول کی جھلک دیکھ سکے۔
سعدارشد کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا قوم کی ترقی میں تعلیم کا بہت بڑا کردارہے اور Lamudi نے بالخصوص پاکستان میں اس شعبہ کی اہمیت کومحسوس کیا ہے جو دنیا میں سب سے کم یعنی 59 فیصد شرح خواندگی رکھتا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہم نے ہونہار طالب علموں کے خواب کو حقیقت بنانے اور حقیقی کارپوریٹ زندگی میں اونچا مقام دلانے کیلئے اس اسکالر شپ فنڈ کا آغاز کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار