آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،مولانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2015 - 17:01:15 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:50:04 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:50:04 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:47:43 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:39:21 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:33:47 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:32:30 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:29:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،مولانا محمد عون نقوی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے تحت مختلف مکاتب فکر کے علماء و ذاکرین کا اہم اجلاس رضویہ سوسائٹی میں مولانا عون نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا جس سے خطاب کے دوران مولانا عون نقوی نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہایا اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ ،پنجاب اور دیگراضلاع میں بھی دہشت گردوں کا قلع قمع کریں،آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،کیونکہ جنرل راحیل شریف جس ہمت اور جرأت اور جوانمردی سے دہشت گردی کا قلع قمع کررہے ہیں اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ،انہوں نے جنرل راحیل شریف کو تمغہ استنبول حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ جنرل صاحب دیگر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/03/2015 - 16:41:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان