الطاف حسین نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی کی حمایت مطالبات کی منظوری سے مشروط کر دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:47:31 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:36:23 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:28:10 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:20:58 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:16:33 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:11:50 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:05:02 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:01:30 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 10:57:29 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 10:53:21 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 00:21:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

الطاف حسین نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی کی حمایت مطالبات کی منظوری سے مشروط کر دی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ 2015ء)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایم کیو ایم کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سو فیصد یقین دہانی نہیں کراتی تو مذاکراتی کمیٹی سینیٹ کے انتخابات میں غیر حاضر رہنے کا فیصلہ بھی کر سکتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں توڑ جوڑ کے بعد سیاسی جماعتیں کچھ لو کچھ دو کا فارمولا اپنانے لگیں ۔

ایم کیو ایم

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/03/2015 - 11:11:50 :وقت اشاعت