صفائی مہم فنڈ کو کرپشن کیلئے استعمال کیا جارہاہے، حلیم عادل شیخ،
پورا شہر گندگی اورتعفن کا ڈھیربنا ہوا ہے، صفائی مہم کے نام پر چند افسران سے" جھاڑو سیشن " کروا کر کروڑوں روپے کے فنڈ پر جھاڑوپھیر دیا گیا ہے،صدر مسلم لیگ سندھ
پیر 9 مارچ 2015 23:35
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے صفائی مہم فنڈ کو کرپشن کے لیے استعمال کیا جارہاہے، پورے کا پورا شہر گندگی اورتعفن کا ڈھیربنا ہوا صفائی مہم کے نام پر سندھ حکومت کی جانب سے چند سرکاری اور غیر سرکاری افسران کی جانب سے" جھاڑوسیشن " کرواکرکروڑوں روپے کے فنڈ پر جھاڑوپھیر دیا گیا ہے ،یہ بات انہوں نے ملیر کے دورے کے موقع پر کہی ۔
انہوں نے ملیر میں قائدآباد،شرافی گوٹھ ،دنبہ گوٹھ اورملیر کے دیگر مضافاتی علاقوں کے دورے کئے اور عوام کی شکایات سنی۔انہوں نے کہا کہ صفائی کے نام پر سندھ حکومت کی جانب سے شروع کی گئی تمام دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے ،حکومت کا کوئی بھی ادارہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہاہے ،جس کے لیے لگتا ہے کہ اپنے حقو ق کے لیے عوام کو خود سڑکوں پر نکلناہوگا۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا ..
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے ..
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا ..
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام ..
لیاقت آباد کے تاجر سے 10لاکھ بھتہ طلب کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا