جامعہ کراچی، ایم بی اے بینکنگ میں داخلے آج سے شروع ہوں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

کراچی

جامعہ کراچی، ایم بی اے بینکنگ میں داخلے آج سے شروع ہوں گے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایم بی اے بینکنگ میں داخلے آج بروز منگل 10 مارچ سے شروع ہونگے۔داخلہ فارم 18 مارچ2015 ء تک یوبی ایل بینک کاؤنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے 500/= روپے کے عوض صبح 9:30 تا5:00 بجے شام تک حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

ایم بی اے بینکنگ ایک پروفیشنل ڈگری پروگرام ہے جو کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول اور انسٹیٹوٹ آف بینکرز پاکستان کے تعاون سے تشکیل دیا گیا ہے۔داخلے کے لئے گریجویشن یا مساوی امتحان میں کم ازکم 50% فیصد مارکس کا ہونا ضروری ہے جو گذشتہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/03/2015 - 22:54:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان