کراچی، عوام کو درپیش دیرانہ مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، طارق حسین مغل
پیر 9 مارچ 2015 16:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) مربوط حکمت عملی سے اہلیان ضلع ملیر کو دور جدیدکی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی مرحلہ وار کی جائے گئی مسائل کی انبار ہیں جس کو مل کر حل کرنا ہے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عالیہ ملیر طارق حسین مغل نے پیپلزز پارٹی کے مقامی رہنماوں کے ساتھ دورہ کرتے ہوئے کیا پاکستان پیپلز یوتھ کے جنرل سیکٹری جاوید بلوچ نے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے ان کو تفصیلی آگاہی فراہم کیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے کاموں کی رفتار میں ست روی آرہی ہے کچرے کے ڈھیر ،سیوریج لائنوں کی بندش اور اُن کا کھڑا پانی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں کمی ،اسٹریٹ لائٹ کے مسائل ہیں اگر ان پر فوری توجہ نہیں دی گئی تو مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ملیر کی انتظامیہ تمام مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کرے اگر ان کو فنڈ کی فراہمی میں کوئی مسائل درپیش آرہے ہیں تو ہر پلیٹ فارم پر ہم ان کے لئے آواز اٹھائے گئے عدم توجہ سے مسائل کے انبار لگ گئے ہیں یقین ہے کہ طارق حسین مغل کے بطور ایڈمنسٹریٹر آنے سے ضلع ملیرکو جو مسائل درپیش ہیں ان میں فوری بہتری آئے گئی کیونکہ یہ شہر کے سب سے نوجوان ایڈمنسٹریٹر ہیں ایڈمنسٹریٹر طارق حسین مغل نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی ،سیوریج کے کھڑے پانی اور اسٹرئٹ لائٹس کے مسائل کو فوری طور حل کیا جائے آپ جن مسائل کی طر#ف توجہ دلارہے ہیں ان پر میں نے آنے کے ساتھ ہی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت دے دی ہے ضلع ملیرا نتظامیہ/ ومعززین علاقہ مل کر عوام کو دیرانہ درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے کام کرے گے بنیادی سہولیات کو مراحلہ وار حل کیا جائے پہلے مرحلے میں فوری کئے جانے والے کاموں کا آغاز کیا جارہا ہے تمام متعلقہ افسران کو ان کے حل کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے جن میں پانی ، صفائی سیوریج اور اسٹرئٹ لائٹ کے کام دوسرے مرحلے میں روکے ہوئی اسکمیز کو شروع کیا جائے گا جن میں پارکز ،روڈ ،دیگر بڑی اسکیمزشامل ہیں عوام کے بنیادی مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جائے گئے جس کے لئے ان کا تعاون بھی ضروری ہے اس موقع پر S.Eنذیر خلیفو ،فوکل پرسن نظام شہانی ر پیپلز پارٹی کے رہنماء لقما ن بلوچ ،علی اکبر خاصخلیلی ،کریم کچھی اختر حسین شیخ، ، ودیگر افسران وعملہ بھی موجود تھا �
(جاری ہے)
�
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
چند روز کے اندر کسٹم اہلکاروں پر پے درپے حملے تشویشناک ہیں، حافظ احمدعلی
حاجی حنیف طیب کی اپیل پرجمعہ یوم توبہ ، استغفارکے طورپرمنایا گیا
خرافات سے نجات کے لئے اہلسنّت کو ریفریش کرنے کی ضرورت ہے، قاضی فیض رسول
نیکی کی دعوت اور برائی سے روکنا مسلما نو ں کا شعا ر ہے ، شاہ عبد الحق
زندگی ، مائی ٹی ایم اور کیش ان نے پاکستانی عازمین حج کیلئے ادائیگی کا جدید نظام متعارف کروادیا
ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان انٹیریررفرنیچر ایکسپو کا افتتا ح کردیا
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کر لیا گیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
عدالت نے بہو کے ساتھ جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10سال قید بامشقت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی