سوائن فلو وائرس کا بھارت سے پاکستان منتقل ہونے کا خطرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:54:31 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:54:31 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:54:31 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:44:23 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:44:23 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:44:23 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 18:54:35 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 18:51:53 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 18:51:53 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 18:51:53 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 18:40:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سوائن فلو وائرس کا بھارت سے پاکستان منتقل ہونے کا خطرہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں سوائن فلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ سوائن فلو وائرس بھارت سے پاکستان منتقل ہو سکتا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ سوائن فلو وائرس بھارت سے پاکستان منتقل ہو سکتا ہے، کیونکہ کراچی اور اندرون سندھ سے ہزاروں افراد بھارت جاتے ہیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/03/2015 - 20:44:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان