کراچی : شریف آباد میں پولیس کی کاروائی، جعلی ڈی ایس پی گرفتار

جمعہ 6 مارچ 2015 16:37

کراچی (اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقے شریف آباد میں پولیس نے کاروائی کر کے جعلی ڈی ایس پی کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا تھا کہ جعلی ڈی ایس پی سے اسلحہ اور گاڑی بر آمد ہوئے ہیں ، ملزم کی گاڑی پر سندھ پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی، تاہم پولیس نے بر آمد ہونے والی اشیا کو قبضے میں لے لیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں