کراچی : چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کا چارج نہ چھوڑنے کا معاملہ شدت اختیار کر دیا

جمعہ 6 مارچ 2015 15:21

کراچی (اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : کراچی میں چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کے چارج نہ چھوڑنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سجاد سلیم کو چارج چھوڑنے کے لیے پیر تک کی مہلت دے دی گئی ہے، چارج نہ چھوڑنے پر سجاد سلیم کے خلاف مقدمات درج کرنے پر غور کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں