جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں ،نصرت سحر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:40:49 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:36:13 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:35:05 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:35:05 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:35:05 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:34:18 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:34:18 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:34:18 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:32:37 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:32:37 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:32:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں ،نصرت سحر عباسی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء) مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہاہے کہ جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں ۔کسی کو بے ایمانی کرکے سینیٹ میں قدم نہیں رکھنے دیں گے۔ سندھ اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی کاکہنا تھا کہ سندھ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق پانچویں نشست مسلم لیگ فنکشنل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں۔کسی کو بے ایمانی کرکے سینیٹ میں قدم نہیں رکھنے دیں گے۔

05/03/2015 - 23:34:18 :وقت اشاعت