نو منتخب سینیٹرز ملک میں قانون سازی میں جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے کام کرینگے، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:35:05 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:34:18 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:34:18 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:34:18 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:32:37 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:32:37 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:32:37 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:31:42 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:30:12 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:30:04 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 23:27:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

نو منتخب سینیٹرز ملک میں قانون سازی میں جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے کام کرینگے، گورنر سندھ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سینٹ انتخاب میں کامیاب تمام سینیٹرز کو مبار کباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز ملک میں قانون سازی میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے کام کرینگے ۔ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ جمہوری اداروں کے استحکام سے ملک معاشی ، معاشرتی ، سماجی و سیاسی لحاظ سے دنیا میں اپنے تشخص کو مزید بہتر بنا سکتا ہے ۔

05/03/2015 - 23:32:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان