کراچی، سندھ میں فنکشنل لیگ کے امیدوار کو اندازے سے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر اپوزیشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:38:35 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:37:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:37:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:37:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:35:16 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:35:16 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:35:16 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:32:39 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:32:39 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:25:31 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:21:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، سندھ میں فنکشنل لیگ کے امیدوار کو اندازے سے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر اپوزیشن کا اظہارتشویش ،

اپوزیشن اتحاد کا ارباب رحیم،لیاقت جتوئی اورشیرازی برادران کی وفاداریوں پر اظہار تشویش

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء) سندھ میں فنکشنل لیگ کے امیدوار کو اندازے سے کم ووٹ کاسٹ ہونے پراپوزیشن نے اظہارتشویش کردیا۔ اپوزیشن اتحاد نے ارباب رحیم،لیاقت جتوئی اورشیرازی برادران کی وفاداریوں پرتشویش کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ارباب غلام رحیم اورلیاقت جتوئی نے گزشتہ رات رحمان ملک سے طویل ملاقات کی اوررفریال تالپوراورپیپلزپارٹی کے سینیئررہنماؤں نے شیرازی برادران سے رابطے کئے۔جتوئی برادران سے بھی فریال تالپورنے رابطہ کرکے امیدواروں کی حمایت حاصل کی۔اس لیے پولنگ کے موقع پرفنکشنل لیگ کے امیدوار امام الدین شوقین کو صرف 13ووٹ ہی مل سکے ہیں

05/03/2015 - 22:35:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان