پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود اس کے ثمرات عوام تک نہ پہنچنا حکومتی نااہلی اور بے حسی کی انتہا ہے،ممتازحسین سہتو
جمعرات 5 مارچ 2015 22:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود اس کے ثمرات عوام تک نہ پہنچنا حکومتی نااہلی اور بے حسی کی انتہا ہے،کچھ چیزوں کی قیمتوں میں کمی ضرورواقع ہوئی ہے مگر اس کا مکمل فائدہ عوام کو تاحال نہیں پہنچایا گیا ہے۔
مہنگائی، بدامنی اور بیروزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے۔(جاری ہے)
ملک کے سب سے بڑی شہر کراچی میں امن وامان کی بدترین صورتحال اور حالیہ گیلپ سروے رپورٹ حکمرانوں کے تمام دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ کی تجربہ کار ٹیم نے پاکستانی قوم کو سخت مایوس کیا ہے۔مہنگائی، بیروزگاری، بدامنی سمیت ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور قومی اداروں کی تباہی سے موجودہ حکومت سے وابستہ امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
وفاقی اور صوبائی حکومتیں اگر اپنے اعلان کردہ انتخابی منشور پر بھی عمل کریں تو ملک وقوم کے کافی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔مگر حکمران اپنے ذاتی مفادات واقتدار کیلئے تو اکٹھے ہیں مگر عوام کو ریلیف دینے کیلئے متفق ہوکر اکٹھے بیٹھنے کیلئے ہرگز تیار نہیں ہیں جو کہ ان کی عوامی مسائل سے عدم دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، اسٹیٹ بینک نے 8بینکوں پر جرمانے عائد کردیئے
;سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ہے ،وزارت داخلہ
شہری کو 4 لاکھ سے زائد کا کنڈے کا بل موصول
کراچی: ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل راہ گیر خاتون کی میت آبائی علاقے روانہ
کراچی،سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
ملت ایکسپریس واقعے کی ابتدائی انکوائری مکمل، کانسٹیبل میر حسن خاتون پر تشدد کا ذمہ دار قرار
سندھ میں گورنر کی تبدیلی کی بازگشت ، کئی نام سامنے آگئے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف