جامعہ کراچی کی ویمن اسٹڈیز سینٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کی زیرنگرانی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار بعنوان: ”پاکستان میں ہوم بیسڈ خواتین کے سماجی ومعاشی مسائل “ بہ اشتراک ہائر ایجوکیشن کمیشن،شعبہ سماجی بہبود جامعہ کراچی،ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ اور انجمن ترقیٴ نسواں آ ج جامعہ کراچی میں منعقدہوگا
جمعرات 5 مارچ 2015 22:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) جامعہ کراچی کی ویمن اسٹڈیز سینٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کی زیرنگرانی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار بعنوان: ”پاکستان میں ہوم بیسڈ خواتین کے سماجی ومعاشی مسائل “ بہ اشتراک ہائر ایجوکیشن کمیشن،شعبہ سماجی بہبود جامعہ کراچی،ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ اور انجمن ترقیٴ نسواں06 مارچ ۲۰۱۵ءء بوقت ۰۰:۱۰ بجے صبح ویمنز اسٹڈیز سینٹر ، جامعہ کراچی میں منعقدہوگا۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر صدارت کرینگے ،جبکہ ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل مہمان خصوصی ہونگے ۔پروگرام میں کراچی کے مختلف مضافاتی علاقوں کی ”ہوم بیسڈ ویمن ورکرز“ اپنے ہنر کا مظاہرہ کریں گی اور ان کی بنائی ہوئی اشیاء کی نمائش بھی کی جائے گی ۔(جاری ہے)
جن اشیاء کی نمائش کی جائے گی ان میں قالین بافی،چوڑیاں،قرشیہ سے بنی ہوئی اشیاء،یونیورسٹی اور کالج بیگز اور موبائل کورزشامل ہیں۔
اس موقع پر پاکستان ”جرنل آف جینڈر اسٹڈیز“ شمارہ نمبر۱۰، اس کے علاوہ ”پاکستان جرنل آف اپلائیڈ سوشل سائنسز “ شمارہ نمبر01 کا اجراء اور کتاب ”ایجنگ ہوم بیسڈ ویمن ورکرز ان کراچی“ کی تقریب رونمائی بھی ہو گی۔ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کے مطابق اس موقع پر ۵۴ سال میں پہلی دفعہ شعبہ سماجی بہبود ،جامعہ کراچی سے ایک ریسرچ جرنل ”پاکستان جرنل آف اپلائیڈ سوشل سائنسز“ کی تقریب رونمائی اس پروگرام کا خصوصی حصہ ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز