مسابقانہ اور ترقیاتی صلاحیت کے بھر پور استعمال کیلئے قوموں کو صنفی مساوات کے اصولوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:02:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:02:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 22:01:19 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:37:06 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:25:57 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:24:17 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:24:17 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:04:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

مسابقانہ اور ترقیاتی صلاحیت کے بھر پور استعمال کیلئے قوموں کو صنفی مساوات کے اصولوں کو اپنانا ہو گا،محمد فاروق لغاری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء)عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے سندھ سوشل سیکورٹی کے زیر اہتمام ولیکا ہسپتال میں ایک سمینار کا انعقاد ہوا۔ جس کا موضوع تھا "خواتین اور عدم تحفظ" اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی محمد فاروق لغاری کا کہنا تھا کہ مسابقانہ اور ترقیاتی صلاحیت کے بھر پور استعمال کیلئے قوموں کو صنفی مساوات کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔

کیونکہ کسی بھی ملک کی مسابقتی صلاحیت ناپنے کا ایک عام پیمانہ اس ملک میں بسنے والے لوگوں کی انسانی صلاحیت ہے جسمیں مہارتیں، تعلیم اور کارکنوں کی پیداواری صلاحیت جیسے عوامل شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل سیکورٹی اسکیم بھی خواتین محنت کشوں کے حقوق کا بھر پور تحفظ کرتی ہےَ شوہر کے انتقال کے بعد بیوی کو عدت کے مالی فائدہ کا تصور کسی اور معاشرے اورملک میں نہیں۔

سمینار سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم وکلاء

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/03/2015 - 21:32:44 :وقت اشاعت