مارچ کی پہلی پندرہ روزہ نیلامی میں حکومتی ہدف سے زائد مالیت کے ٹریژی بلز فروخت ہوئے،سٹیٹ بینک

جمعرات 5 مارچ 2015 20:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء)مارچ کی پہلی پندرہ روزہ نیلامی میں حکومتی ہدف سے زائد مالیت کے ٹریژی(ٹی) بلز فروخت ہوئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کی پہلی پندرہ روزہ نیلامی کے دوران 84 ارب55 کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے۔ تین ماہ کی مدت کیلئے10 ارب چھ ماہ کے لئے36 ارب جبکہ ایک سال کی مدت کیلئے ساڑھے37ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوئے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں