22ویں ترمیم کی حمایت نہ کرنیوالی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں،نصرت سحر عباسی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:28:32 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:17:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:17:43 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:15:25 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:15:25 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:12:16 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:12:16 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 16:23:57 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 16:20:28 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 16:12:00 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:22:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

22ویں ترمیم کی حمایت نہ کرنیوالی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں،نصرت سحر عباسی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہاہے کہ جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں۔سندھ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق پانچویں نشست ان کی جماعت کی ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عام انتخابات سے لے کر ابتک دھاندلی جاری ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ سینیٹ کے الیکشن جمہوریت کا تسلسل ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کسی کو بے ایمانی کرکے سینیٹ میں قدم نہیں رکھنے دیں گے، سندھ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق پانچویں نشست مسلم لیگ فنکشنل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/03/2015 - 17:12:16 :وقت اشاعت