مارچ کی پہلی 15روزہ نیلامی ،حکومتی ہدف سے زائد مالیت کے ٹریژری بلز فروخت

جمعرات 5 مارچ 2015 14:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) مارچ کی پہلی 15روزہ نیلامی میں حکومتی ہدف سے زائد مالیت کے ٹریژری بلز فروخت ہوئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کی پہلی 15روزہ نیلامی کے دوران 84ارب 55کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے۔

(جاری ہے)

تین ماہ کی مدت کیلئے10ارب 6ماہ کیلئے 36ارب جبکہ ایک سال کی مدت کیلئے ساڑھے 37ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوئے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں