کراچی : نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی ووٹ ڈاالنے اسمبلی پہنچ گئیں۔

جمعرات 5 مارچ 2015 11:36

کراچی :  نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی ووٹ ڈاالنے اسمبلی پہنچ گئیں۔

کراچی (اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی رہنما شر میلا فاروقی بھی ووٹ ڈالنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں ، شرمیلا فاروقی کا گذشتہ ہفتے ہی نکاح ہوا ہے تاہم ان کی رخصتی آج ہے. اور وہ شادی کے دن ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی پہنچ گئی ہیں.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں