جماعت اسلامی کراچی کے تحت ”سانحہ بلدیہ ،کراچی میں قتل عام ۔حل کیا ہے ؟“ آل پارٹیز کانفرنس10مارچ کو ہو گی

بدھ 4 مارچ 2015 23:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے تحت منگل 10مارچ کو 3بجے دن ادارہ نور حق میں ”سانحہ بلدیہ ٹاؤن ،کراچی میں قتل عام ۔

(جاری ہے)

حل کیا ہے ؟“کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی جس کی صدارت جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کریں گے ۔کانفرنس میں مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنما و قائدین ،سول سو سائٹی کے نمائندے ،وکلاء اور دیگر شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں