کراچی،انٹر پرینورز آرگنائزیشن کے تحت لاہور میں ریجنل میٹنگ 6 اور 7 مارچ کو ای او مجلس کے نام سے منعقد ہوگی
بدھ 4 مارچ 2015 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) دنیا کے سب سے بااثر کاروباری گروپ انٹرپرینورز آرگنائزیشن( ای او )کے تحت لاہور میں ریجنل میٹنگ 6 اور 7 مارچ 2015 کو ای او مجلس کے نام سے منعقد ہوگی۔ اس میٹنگ میں ورکشاپ، لیکچرز اور نیٹ ورکنگ کے مواقع زیر بحث ہونگے جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے سرمایہ دار اور علاقائی تاجرشرکت کرینگے ۔
(جاری ہے)
اس پروگرام میں دنیا کے مشہور و معروف مقررین کے ساتھ ہائی پروفائل سیشن ہوگا جس میں حنا ربا نی کھر، میاں محمد منشا، سید بابر علی، احمد خٹک، امانڈا ہوٹ، صبا گل، ڈاکٹر امجد ثاقب اور منیبہ مزاری شامل ہیں۔
ای او لاہور شاخ کے صدر ایس ایم عمران کا کہنا ہے کہ ای او دنیا بھر کے تاجروں اور سرمایہ داروں کے حقوق کی نہ صرف آواز بلند کرتا ہے بلکہ انکے مسائل حل کرنے میں انکی مدد کرتا ہے اور ایک دوسرے سے تبادلہ خیال میں اہم کردار اداکرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ متاثر کن خیالات، موئثر سیکھنے کے عمل اور زبردست سماجی شام کے ساتھ ای او مجلس 2015 ایک دلچسپ اور بہترین ایونٹ ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان