موجودہ دور میں چین معاشی اعتبار سے سرفہرست ہے،زاہد قمر،
130 کروڑ نفوس پر مشتمل دنیا کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک چین امریکا کے بعد دنیا کی مضبوط ترین ریاست ہے،چیئرمین پاک چائنا سٹیزن ایسوسی ایشن
بدھ 4 مارچ 2015 21:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) موجودہ دور میں چین معاشی اعتبار سے سرفہرست ہے۔ 130 کروڑ نفوس پر مشتمل دنیا کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک چین امریکا کے بعد دنیا کی مضبوط ترین ریاست ہے۔ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے پڑوسی ہی نہیں بلکہ دونوں ممالک کی قیادتوں اور عوام میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے کے کمزور پہلوؤں کو مضبوط کرنے میں مصروفِ عمل رہتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق نائب صدر اور پاک چائنا سٹیزن ایسوسی ایشن کے چیئرمین زاہد قمر نے گذشتہ روز پی سی سی اے سیکریٹریٹ میں عہدیداران و اراکین اور عمائدین صنعت و تجارت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ پاکستان کے کسی ایک حصے کی نہیں بلکہ یہ ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کا عظیم منصوبہ ہے اور ملک کی ترقی کی ضمانت ہوگا۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
پولیسنگ کے عمل میں مددگار 15 فورس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،آئی جی پولیس سندھ
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
دی سٹیزنز فائونڈیشن کے طلباء نے کامیابی کے ساتھ نامور جامعات میں داخلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے،وزیر ..
ذ*سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "کراچی روح کی عظمت" کتاب کی رونمائی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بیروزگار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم ..
ھ*کراچی انتظامیہ کی دواوں کی معیاد ذخیرہ اندوزی اور لائسنس چیک کر نے کی مہم کا آغاز
نیو کراچی کے علاقے میں ٹریفک پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
کراچی کے ضلع جنوبی میں منافع خوری، ذخیرہ اندوزی پر28دکانداروں کو205000روپے کے جرمانہ عائد
سرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا