جامعہ کراچی: ”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ کے عنوان سے جاوید جبارکا لیکچرآج ہوگا

بدھ 4 مارچ 2015 19:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) جامعہ کراچی کے رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے اعلامیہ کے مطابق ممتاز سلسلہ لیکچرز کے تحت بعنوان: ”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ "The Challenge of Human Development in Pakistan" آج بروز جمعرات05 مارچ 2015 ء کو صبح گیارہ بجے سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگا،جس میں سابق وفاقی وزیر وسینیٹر اورمعروف دانشورجاوید جبار کلیدی مقالہ پیش کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں