کراچی ،سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، کروڑوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:32:31 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:32:31 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:31:12 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:31:12 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:31:12 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:12:25 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:08:54 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:08:54 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:07:17 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:07:17 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 19:03:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی ،سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، کروڑوں روپے کی چرس برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء)سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی ہے ۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب زمین میں چھپائی گئی 5 ٹن چرس برآمد کی گئی ہے ۔چرس کو نہایت مہارت کے ساتھ زمین میں چھپایا گیا تھا،چرس کو کراچی سے ہالینڈ اسمگل کیا جاناتھا۔

04/03/2015 - 19:12:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان