کراچی : چیف سیکرٹری سندھ نے وزیر اولی کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا

بدھ 4 مارچ 2015 16:54

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے سندھ کے چیف سیکرٹری کو عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا لیکن چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا. سجاد سلیم ہوتیانہ کے عہدہ نہ چھوڑنے کے باعث سبحان میمن عہدے کا چارج نہ سنبھال سکے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں