کراچی، توہین رسالت پرمسلمان حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے ، برجیس احمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:38:05 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:32:15 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:32:15 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:31:23 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:31:23 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:30:31 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:30:31 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:29:05 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:24:17 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:24:17 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 16:21:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، توہین رسالت پرمسلمان حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے ، برجیس احمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی کراچی برجیس احمد نے کہا ہے کہ توہین رسالت کرنے والوں نے امت مسلمہ کے عقائد پر حملہ کیا ہے۔مسلمان حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے ۔ عالمی دنیا انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے لئے سزا کا قانون بنائے ۔ رویوں میں تبدیلی سے اسلام کی دعوت عام ہو سکتی ہے ۔ ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات پیدا کرنا نبی کریم کی سنت ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں جماعت اسلامی پی ایس 90 بلدیہ ٹاؤن کے تحت منعقدہ تقریب میں درس قرآن دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر امیر زون اختر محمد محسود، امیر طارق، مسعود اشرف انصاری سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ برجیس احمد نے کہا کہ توہین رسالت کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/03/2015 - 16:30:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان