افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:17:20 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:17:20 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:15:05 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:04:43 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:02:25 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:02:25 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:02:25 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:01:45 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:01:45 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 15:01:45 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 14:19:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) ملک میں بندرگاہوں پرہینڈلنگ چارجز میں اضافے سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی ہوئی ہے، گزشتہ چند سال میں افغان درآمدی کنٹینرز کی تعداد پچاس فیصد کم ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق دوہزار دس میں افغانستان سے پچہتر ہزار دو سو اٹھاسی کنٹینرز پاکستان آئے تھے۔

04/03/2015 - 15:02:25 :وقت اشاعت