سندھ اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہونے پر مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ کا احتجاج

بدھ 4 مارچ 2015 12:35

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر پر مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ نے احتجاج کر دیا، احتجاج شروع ہونے کے فوری بعد ہی اسپیکر سندھ اسمبلی پہنچ گئے تاہم اب اسپیکر آغا خان درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں