کراچی،تالا اور دھمکی آمیز پرچی لگانے والے تین بھتہ خور پولیس مقابلے میں ہلاک
بدھ 4 مارچ 2015 11:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) کراچی کے علاقے رسالہ میں دکان پر تالا اور دھمکی آمیز پرچی لگانے والے تین بھتہ خور پولیس مقابلے میں مارے گئے، گروپ کا سرغنہ پنجاب فرار ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لئے سندھ پولیس کی ٹیم روانہ کر دی گئی۔ رسالہ میں دکان پر تالے اور پرچی کے معاملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق تین روز قبل لیاری کے علاقے کلری میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے تینوں ملزموں کی علی بلوچ، رحمان اور ارجن کے نام سے شناخت ہو گئی ۔
تینوں ملزم بھتہ خور تھے۔ ایس ایس پی سٹی نے کہا ہے کہ تینوں ملزم دکان پر تالا اور پرچی لگانے میں ملوث تھے۔ ہلاک ہونے والے ملزموں کے گروپ کا سرغنہ صوبہ سندھ سے فرار ہو چکا ہے۔ کراچی پولیس کی ٹیم سرغنہ کی گرفتاری کے لئے پنجاب روانہ کر دی گئی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں درآمدی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ،مقامی کی سیل میں کمی ریکارڈ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائوں کی قلت
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق