بھارت میں مودی سرکار کے راج میں گائے کے گوشت کی فروخت اور گائے کو زبح کرنے پر پابندی لگادی گئی

منگل 3 مارچ 2015 23:30

بھارت میں مودی سرکار کے راج میں گائے کے گوشت کی فروخت اور گائے کو زبح کرنے پر پابندی لگادی گئی

نئی دلی/ کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) بھارت میں مودی سرکار کے راج میں گائے کے گوشت کی فروخت اور گائے کو زبح کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے،بھارت میں گائے کو زبح کرنے یا گائے کے گوشت کے فروخت کرنے پر بھاری جرمانہ یا5سال تک قید کی سزا دی جائے گی،واضح رہے کہ بھارت میں گائے کو دیوتا مانا جاتا ہے،چند روز قبل بھارتی حکومت کی جانب سے گائے کے پیشاب سے بھارت کے سرکاری دفاتر کے فرش کو صاف کرنے کے بھی احکامات جاری کئیے گئے تھے،اس کے علاوہ بھارت میں گائے کے پیشاب کو پرفیوم میں چبھن پیدا کرنے والے اجزا کو ختم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں