کراچی ، بلوچ کالونی میں واقع رہائشی عمارت میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:50:21 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:47:16 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:47:16 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:18:54 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:17:05 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:12:50 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:12:50 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:11:30 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:02:39 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:02:39 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:02:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی ، بلوچ کالونی میں واقع رہائشی عمارت میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں واقع رہائشی عمارت میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق 65 سالہ عبدالحق چھٹی منزل پر اپنے بھائی کے گھر سے لفٹ کے ذرِیعے نیچے جارہے تھے کہ لفٹ پھنس گئی اور کچھ دیر کے بعد گر گئی اور عبد الحق موقع پر ہی جا ں بحق ہوگئے۔پولیس نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔

03/03/2015 - 22:12:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان