جماعت اسلامی لانڈھی غربی زون کا یوسف کمال کے انتقال پر اظہار تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:29:35 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:29:35 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:27:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:27:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:26:43 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:25:46 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:24:10 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:21:36 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:21:36 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:21:36 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:20:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جماعت اسلامی لانڈھی غربی زون کا یوسف کمال کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی لانڈھی غربی زون کے امیر جمیل الدین قریشی، نائب امراء سلطان احمد نجمی، حسیب احمد خان، محمد ابراہیم انصاری، قیم محمد شاہد انصاری، نائب قیمین مرزا نعمان بیگ، فرحان احمد نجمی، عبید الرحمن اور معاون مالیات اکرم نصیر نے جماعت اسلامی لانڈھی غربی زون کے دیرینہ بزرگ رکن یوسف کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے اور لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین کی ہے۔

03/03/2015 - 19:25:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان