جامعہ بلوچستان کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کا اعلامیہ

منگل 3 مارچ 2015 19:24

کوئٹہ:(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) جامعہ بلوچستان کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکا زبانی امتحان 09اور 10مارچ کو پاکستان اسٹڈی سینٹر میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

تمام امیدوران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور پاکستان اسٹڈی سینٹر کے ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز سینٹر کے آفس سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں