نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے کیلئے لیاری میں اسپورٹس سرگرمیوں کی سرپرستی کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:21:36 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:21:36 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:21:36 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:20:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:20:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:15:41 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:15:41 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 18:57:18 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 18:57:18 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 18:51:29 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 18:51:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے کیلئے لیاری میں اسپورٹس سرگرمیوں کی سرپرستی کی جائے: عابد بلوچ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء )پاسبان کراچی کے سینئر نائب صدر عابد بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے کیلئے حکومت لیاری میں اسپورٹس سرگرمیوں کی سرپرستی کرے۔ لیاری کے عام افراد اس وقت پولیس اور رینجرز سے انتہائی خوفزدہ ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس اور رینجرز کا رویہ لیاری کے عام لوگوں کے ساتھ بھی مجرموں جیسا ہی ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج صبح لیاری کے علاقے بغدادی میں کمسن بچے روڈ پر کرکٹ کھیل رہے تھے جس پر وہاں سے گزرنے والی ایک پولیس بکتر بند گاڑی نے وقاص اور رمیز نامی نوجوانوں کو گرفتار کرکے بغدادی تھانے پہنچا دیا۔ جس پر پاسبان ہیلپ لائن کے توسط سے تھانے کے ایس ایچ او راؤ بشیر سے رابطہ کرکے انہیں تمام صورتحال سے آگاہ کیاگیا اور عابد بلوچ نے پاسبان

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/03/2015 - 19:15:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان