کراچی: بلدیاتی اداروں کے گھوسٹ ملازمین ہوشیار، ایکشن لے لیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:16:27 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:14:02 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:11:38 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:11:38 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:09:45 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:07:18 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 15:52:19 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 15:31:28 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 15:20:44 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 15:20:44 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 15:19:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: بلدیاتی اداروں کے گھوسٹ ملازمین ہوشیار، ایکشن لے لیا گیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء): سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں میں موجود گھوسٹ ملازمین کا صفایا کیا جائے گا اس کے علاوہ جو ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں ان کی موجیں بھی ختم ہو جائیں گی کیونکہ نئے سیلری اکاؤنٹ کھولے جائیں گے اور حاضری بھی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہو گی.

03/03/2015 - 16:07:18 :وقت اشاعت