کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار ‘آٹھ موٹر سائیکلیں بر آمد
منگل 3 مارچ 2015 13:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتارکرلیا،ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق ملزما ن نے انکشافات کئے کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10سے 12ہزار میں خریدتے ہیں، سات، آٹھ ہزار میں ٹمپرنگ کرکے شناخت بدلتے ہیں اور پھر بلوچستان یا اندرون سندھ میں فروخت کردیتے ہیں،ہر موٹر سائیکل پر سات ، آٹھ ہزار روپے کما لیتے ہیں۔
اینٹی کارلفٹنگ سیل نے ملزمان کو گلستان جوہر اور لانڈھی میں کارروائیاں کر کے گرفتار کیاان کے قبضے سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8موٹرسائیکلیں بھی برا?مد کی گئیں۔ حکام کے مطابق ملزمان چھینی گئی گاڑی میں ٹمپرنگ کرتے ان کے جعلی کاغذات بنواتے اور پھر انھیں اندرون سندھ یا بلوچستان میں فروخت کردیتے تھے۔(جاری ہے)
ملزمان میں سے ایک نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ وہ پیشے سے مکینک ہے اور چھینی یا چوری کی گئی گاڑی اس کے پاس لائی جاتی تو وہ 5سے6ہزار لے کر اس کا حلیہ اور شناخت تبدیل کردیتا، دوسرے نے بتایا کہ قائد آباد سے چوری یا چھینی گئی موٹرسائیکل پر 7سے8ہزار روپے اوپر مل جاتیہیں۔
حکام کے مطابق موٹرسائیکل لفٹنگ میں گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ ضلع دادو میں ہر ہفتے چوری یا چھینی گئی گاڑیوں کا بازار لگتا ہے ، 10سے15ہزار روپے میں نئے ماڈلز کی موٹرسائیکل دستیاب ہوتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا