کراچی میں حقیقی تبدیلی چیئرمین آفاق احمد کی تجاویز سے ہی ممکن بنائی جاسکتی ہے ،شمشاد خان غوری
پیر 2 مارچ 2015 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہاکہ کراچی میں حقیقی تبدیلی چیئرمین آفاق احمد کی تجاویز سے ہی ممکن بنائی جاسکتی ہے ،چیئرمین آفاق احمد کی زیر نگرانی مہاجر قومی موومنٹ کی ریسرچ ٹیم ایک طویل عرصے سے کراچی کے انفراسٹریکچر میں تبدیلی کیلئے موثر اقدامات پر مسلسل غوروفکر کررہی ہے اور کراچی کے انفراسٹریکچر میں مثالی تبدیلی کی تجاویز تیار کرچکی ہے جس کا براہ راست فائدہ کراچی کے عوام کو پہنچے گا۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شمشاد خان غوری نے کہاکہ مہاجر قومی موومنٹ کی ریسرچ ٹیم صرف انفراسٹریکچر ہی نہیں بلکہ تعلیم ،صحت ،روزگار ،صنعت ،تجارت سمیت دیگر شعبوں میں مزید بہتری لانے کیلئے بھی شب و روز مصروف عمل ہے جس سے شہر صنعتی میدان میں ناصرف ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آکھڑا ہوگا بلکہ اندرونی و بیرونی سرمایہ کاروں کی اہم توجہ کا مرکزبن جائیگا۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان ..
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا اچانک لانڈھی جیل کا دورہ
جدت کے در انجینئرز پر کھلیں گے، قونصل جزل رشین فیڈریشن
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،شاداب رضا ..
سرجانی ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں
سپریم کورٹ کراچی ،تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر
صدر ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری اور وزیراعلیٰ ہائوس میں گورنر ووزیر اعلیٰ ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
پرانی گاڑی دو نئی لو، سوزوکی نے زبردست آفر متعارف کرادی
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی