پیپلز یوتھ ونگ سندھ کے سیکرٹری اطلاعات فداحسین ڈھکن کی والدہ انتقال کرگئیں

پیر 2 مارچ 2015 22:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) پیپلز یوتھ ونگ سندھ کے سیکرٹری اطلاعات اور بلاول ہاؤس میڈیا سیل کے ممبرفداحسین ڈھکن کی والدہ محترمہ پیرکو مقامی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین لاڑکانہ کے قریب آبائی قبرستان میں کی گئی۔پیپلز یوتھ کے صوبائی صدر سینٹر عاجز ڈھامرہ، سیکرٹری جنرل تنویر آرائیں، ڈویژنل صدور احسان ابڑو،شفقت میرانی،قاضی سمع،اقبال ساند، صوبائی عہدیداروں زاہد میرانی، فدا کھوسو،اکرم شاہ،ماما رند اور دیگر نے فدا ڈھکن کی وفات پر تعزت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں