سینٹ میں اربوں روپے کی منڈی لگانے والے تھرکے لوگوں کو دو کلو آٹا نہیں دے سکتے ۔حلیم عادل شیخ ،
ان بچوں میں سے مرنے والا کسی ایک وزیر کا بھی کوئی رشتے دار ہوتا تو سندھ کی سیاست میں بھونچال آجاتا۔صدر مسلم لیگ (ق)سندھ
پیر 2 مارچ 2015 20:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے تھر پار کر میں غذائی قلت کی شکار ماں اور 2نوزائیدہ بچوں سمیت جابحق ہونے کی خبر پر اپنے تعزیتی بیان میں کہاہے کہ سندھ کے ہسپتالوں میں سہولتوں کے فقدان اور حکومت کی عدم توجہی کی بنا پر معصوم بچے دھڑادھڑ مررہے ہیں حکمران اپنے مشاغل میں مگن ہیں سب کو سینٹ میں چئیرمین بننے کی فکر ہے کسی کو یہ فکر نہیں ہے کہ قوم کے ہونہار کس انداز میں بھوک اور پیاس کی شدت سے مررہے ہیں۔
گذشتہ ماہ بھی چالیس کے قریب بچے جانوں سے چلے گئے اور سندھ حکومت کے وزیر سب اچھا کی رپورٹیں دیتے ہوئے نہیں تھکتے ،اختیارات اور وزارتوں میں مزید اضافے کی تمنا رکھنے والے حکمران کسی ایک نومولود کی جان بچانے کی بھی اہلیت نہیں رکھتے،ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پاکستان ریلیف فاؤنڈیشن کے عہدیدران اور کارکنوں سے ملاقاتوں میں کیا۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میئر کراچی نے مائع فضلے کے لیاری ندی میں اخراج کی صورتحال کا جائزہ لیا
وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے این آئی سی وی ڈی میں کارڈیو ویسکیولر ایم آر آئی اور نئے تجدید شدہ ایمرجنسی ..
قانون تحفظ ختم نبوتؐ کی گولڈن جوبلی منائیں گے، مولاناعارف کمال نعیمی
فلسطین کامسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیاجائے،نظام مصطفی پارٹی
ہمارے بزرگوں نے پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا عہد کیا تھا، طارق مدنی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس 13مئی کو ہوگا
پاک فوج ملک سے دہشتگردی اور شرپسندوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایازمیمن
اورنگی کی عوام کے لیئے مختلف مقامات پر پارکس و تفریح گاہیں بنائیں گے، جمیل ضیاء
سانحہ 9مئی کے ایک سال مکمل ہونے پرمزمتی تقریب کا اہتمام آرٹس کونسل میں کیا گیا
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی دلخراش ہے ، شاہ عبد الحق
ڈاکٹر سعید قریشی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج دے دیا گیا
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن یومیہ 54 ملین گیلن میونسپل مائع فضلہ صاف کرکے لیاری ندی تک پہنچاتی ہے،میئر ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں