کراچی: فارن ایکٹ کی خلاف ورزی، 17 بنگلہ دیشی باشندوں کو 85 سال قید کی سزا سنا دی گئی

پیر 2 مارچ 2015 17:41

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015 ء) : کراچی میں فارن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سماعت کی گئی جس کے تحت 17 بنگلہ دیشی باشندوں کو 85 سال قید کی سزا سنائی گئی، سزا پانےوالے بنگلہ دیشی باشندوں سے جعلی سفری دستاویزات برآمد کی گئی تھیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں