سندھ اسمبلی اجلاس،رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:43:28 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:43:28 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:42:41 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:40:38 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:35:13 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:28:36 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:27:25 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:27:25 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:27:25 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:20:19 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:13:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ اسمبلی اجلاس،رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی

ارکان صوبائی اسمبلی نے خراج عقیدت پیش کیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آنجہانی رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،ارکان نے بھگوان داس کو خراج عقیدت پیش کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہو تو ارکان نے رانا بھگوا ن داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔اس موقع پر ارکان صوبائی اسمبلی نے رانا بھگوان داس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عدلیہ اور جمہوریت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

02/03/2015 - 13:28:36 :وقت اشاعت