کراچی‘طوفانی ہوائیں، چھتیں گرنے کے واقعات میں6افرادزخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:15:56 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:15:56 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:09:24 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:04:13 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:02:38 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:01:13 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:48:00 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:48:00 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:46:00 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:42:13 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:38:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی‘طوفانی ہوائیں، چھتیں گرنے کے واقعات میں6افرادزخمی

کراچی (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) کراچی میں بارش کے بعد تیز ہوائیں چلنے سے چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں ایک گھر کی چھت گرگئی۔چھت گرنے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ لیاقت آباد میں گھر کی چھت گرنے سے چار افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد گھر روانہ کردیا گیا

01/03/2015 - 18:01:13 :وقت اشاعت