کراچی : لیاری میں یکے بعد دیگرے 5 کریکر ھماکے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:15:56 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:09:24 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:04:13 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:02:38 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:01:13 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:48:00 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:48:00 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:46:00 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:42:13 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:38:12 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:38:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : لیاری میں یکے بعد دیگرے 5 کریکر ھماکے

کراچی(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)کراچی کے علاقے لیاری میں یکے بعد دیگرے 5 کریکر کے دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاری میں جاری آپریشن کے باوجود تاحال امن قائم کرنے میں کامیابی نہیں ہوسکی۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے آٹھ چوک میں سلاٹر ہاؤس کے قریب نامعلوم ملزمان کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس سے یکے بعد دیگرے 5 دھماکے ہوئے،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

01/03/2015 - 17:48:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان