2 ماہ قبل اٹھائے گئے عبداللہ شیری جیوڈیشنل مجسٹریٹ کے چھاپے کے نتیجے میں زمان ٹاؤن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:39:34 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:37:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:37:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:36:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:36:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:36:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:35:30 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:35:30 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:35:30 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:33:48 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:33:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

2 ماہ قبل اٹھائے گئے عبداللہ شیری جیوڈیشنل مجسٹریٹ کے چھاپے کے نتیجے میں زمان ٹاؤن تھانے سے بازیاب،

عبداللہ شیری کو اٹھانے کی اطلاع بذریعہ لیٹر گورنرو وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز وآئی جی سندھ اور کرنل عمران کو دے دی گئی تھی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء)پاسبان کراچی کے صدر شیخ محمد شکیل نے زمان ٹاؤن تھانے کی جانب سے کورنگی کے نوجوان عبداللہ شیری کے خلاف جھوٹی ایف آئی درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ3 جنوری 2015 کو عبداللہ شیری کوعوامی کالونی تھانے کے سامنے سے رینجرز اہلکاروں نے اٹھایا تھاجس کی گرفتاری ظاہر نہ کرنے پر اس کے اہلخانہ نے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی۔

آج صبح عبداللہ شیری کے والد کو اطلاع ملی کہ ان کا بیٹا زمان ٹاؤن میں موجود ہے جس پر وہ فوری طور پر تھانے پہنچے لیکن انہیں کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2015 - 22:36:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان