این این آئی کے سابق بیوروچیف اور سینئر صحافی نذیرخان شدید علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل، اہل خانہ کی دعائے صحت کی اپیل

ہفتہ 28 فروری 2015 22:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) نیوز نیٹ ورک انٹرنشنل (این این آئی) کے سابق بیوروچیف اور سینئر صحافی نذیرخان ان دنوں شدید علیل ہیں اور نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں، ان کے اہل خانہ نے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں